تبدیل پذیر
{ تَب + دِیل + پَذِیر }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تبدیل| کے ساتھ فارسی زبان سے |پذیر| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٦٤ء میں "بیمۂ حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
تبدیل پذیر کے معنی
١ - جس کو بدلا جا سکے یا تبدیل کیا جا سکے، تغیر پذیر، لچک دار۔
"تبدیل پذیر (Convertible) پالیسی معذور ترین ہو سکتی ہے۔" (١٩٦٤ء، بیمۂ حیات، ٢٢٠)