تبذیر کے معنی
تبذیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَب + ذِیر }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٦ء میں "الحقوق و الفرائض" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے جا خرچ","پراگندہ ہونا","خرچ کرنا","فضول خرچی","گھاس کا زمین سے نکلنا","منتشر کرنا"]
بذر تَبْذِیر
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
تبذیر کے معنی
١ - دولت تباہ کرنا، مال کو فضول خرچ کرنا، بے ضرورت روپیہ اڑانا۔
"پیغمبر صاحب کا مقصود کفن میں اسراف و تبذیر کرنے کی ممانعت ہے۔" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ٢٧٩:٣)
٢ - پراگندگی کرنا؛ زمین سے گھاس کا اگنا۔ (لغات کشوری)
تبذیر english meaning
[~ بذر] Aextravaganceextravagance [A ~ بذر]