تبرخون کے معنی

تبرخون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَبَر + خُون }

تفصیلات

١ - عناب، سنجلی نیز زیر خون، شجر عناب، عنابہ؛ لاطینی: Jupibe؛ سرخ صندل کی لکڑی، مجیٹھ؛ ایک قسم کی پرازیلی درخت کی لکڑی، بید، بان، صفعاف، لاطینی: Tanagon۔

[""]

اسم

اسم نکرہ