تبسم زیرلب کے معنی
تبسم زیرلب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَبَس + سُمے + زے + رے + لَب }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |تبسم| کے ساتھ فارسی سے حرف جار |زیر| اور لب لگائے گئے ہیں۔ اس طرح یہ مرکب توصیفی بنا جس میں |تبسم| موصوف اور |زیرلب| صفت ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
تبسم زیرلب کے معنی
١ - ہلکی مسکراہٹ، زیرلب مسکرانے کا عمل۔
|حکیم صاحب کو نہ لوگوں کے تبسم زیرلب کا احساس ہوا۔" (١٩٣٨ء، ملفوظات اقبال، ١٩٣)