تتلاہٹ کے معنی

تتلاہٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تُت + لا + ہَٹ }

تفصیلات

iہندی زبان سے مصدر |تتلانا| سے مشتق ہے۔ علامت مصدر |نا| ہٹا کر |ہٹ| بطور لاحقہ کیفیت لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٨٠، کو "روزنامہ مشرق" میں مستعمل ملتا ہے۔

["تُتْلانا "," تُتْلاہَٹ"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تتلاہٹ کے معنی

١ - تتلانا کا اسم کیفیت، توتلاپن۔

"ایک بچہ جس کی عمر چار سال سفید قیمض نیلی شلوار زبان میں تتلاہٹ. گھر سے غائب ہے۔" (١٩٨٠ء، روزنامہ مشرق، ٩ستمبر، ٤)