تثبیت کے معنی
تثبیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَث + بِیت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٣١ء میں "نسیجیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پکا یا مستقل بنانا","مقرر کرنا"]
ثبت ثَبَت تَثْبِیت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تثبیت کے معنی
١ - مقرر کرنا، لگانا، ثبت کرنا۔
"طریقے دونوں اپنی اپنی جگہ کار آمد ہیں مگر ترجیح کسر اور تثبیت یہ دونوں چیزیں بلا عملیہ طریقوں سے بھی اچھی طرح حاصل ہو سکتی ہیں۔" (١٩٤١ء، جبیریات، ٢١)
٢ - [ کیمیا ] کسی گیس کو ٹھوس چیز کے ساتھ ملانے (ترکیب دین) کا عمل۔
"جسیمات ملونہ کی تثبیت و تلوین کے لیے ایک شریحہ پر ایک فیصدی طاقت کے آزمک ایسڈ کا ایک قطرہ رکھ دو۔" (١٩٣١ء، نسیجیات، ٣٤:١)