تج[2] کے معنی
تج[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَج }
تفصیلات
١ - جنس دار چینی سے مشابہ ایک درخت، لاطینی Laurus Lossia کی خوشبودار چھال اس کا پیڑ مجھولے قد کا سدا بہار مشرقی بنگال اور جنوبی بنگال میں کثرت سے ہوتا ہے ادویات میں مستعمل ہے۔ دار چینی، دار چینی کا درخت۔
[""]
اسم
اسم نکرہ