تجدید بیعت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tajdeed-e-baiat meanings and details

تجدید بیعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَج + دی + دے + بَے (ی لین) + عَت }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ، تجدید، کے ساتھ عربی سے ہی اسم|بیعت| لگا کر مرکب اضافی بنا۔ اردو میں ١٩٠١ کو "حیات جاوید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت

تجدید بیعت کے معنی

١ - [ تصوف ] سابقہ بیعت کو تازہ کرنے یا دوبارہ از سر نوبیعت کرنے کا عمل؛ پہلے جس مرشد طریقت کے ہاتھ پر بیعت کی تھی ان کے انتقال ہو جانے یا کسی اور وجہ سے اسی سلسلے کے دوسرے مرشد سے بیعت کرنا، دوبارہ مرید ہونا۔

"شاہ احمد سعید کو. بلایا اور ان کے ہاتھ پر تجدید بیعت کی۔" (١٩٠١ء، حیات جاوید، ٣٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!