تجربہ خانہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tajruba-khaana meanings and details

تجربہ خانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَج + رِبَہ + خا + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |تجربہ| کے ساتھ |خانہ| فارسی زبان سے بطور لاحقۂ ظرف استعمال ہوا ہے۔ اردو میں ١٩٦٩ء کو |امراضی خرد حیاتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )

تجربہ خانہ کے معنی

١ - وہ جگہ جہاں تجربہ کیا جائے، لبارٹری، معمل، دارالتجربہ۔

|سوزاکی کروے ایک تپش برداشت دروں سم (Endotoxin) رکھتے ہیں جو عموماً تجربہ خانے کے جانوروں کی ہلاکت اور انسانوں میں بیماری کی علامت کے اظہار کا ذمہ دار ہے۔" (١٩٦٩ء، امراضی خرد حیاتیات، ١٦٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!