تجربہ ساز کے معنی

تجربہ ساز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَج + رِبَہ + ساز }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |تَجْرِبَہ| کے ساتھ |ساختن| مصدر سے اسم فاعل |ساز| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٤٥ء کو |طبیعات کی داستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

تجربہ ساز کے معنی

١ - تجربہ کرنے والا۔

|وہ گویا پیدائشی تجربہ ساز تھا۔" (١٩٤٥ء، طبیعات کی داستان، ٩٨)