تجربہ گاہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tajruba-gaah meanings and details

تجربہ گاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَج + رِبَہ + گاہ }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |تجربہ| کے ساتھ فارسی زبان سے |گاہ| بطور لاحقۂ ظرف لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٦٥ء کو |مادے کے خواص" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آزمائش گاہ"]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

تجربہ گاہ کے معنی

١ - تجربہ خانہ۔

|ہماری تجربہ گاہوں میں بہت سے آلات اپنے انگریزی ناموں کے ذریعے اتنے متعارف ہو چکے ہیں کہ نہ صرف طلبہ بلکہ کم تعلیم یافتہ لیبارٹری اسسٹنٹ بھی ان کے لیے یہی نام استعمال کرتے ہیں۔" رجوع کریں: (١٩٦٥ء، مادے کے خواص، دیباچہ، (ب))

تجربہ گاہ or Tajruba-gaah english Translation

laboratory

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!