تجزیہء نفسی کے معنی

تجزیہء نفسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَج + زِیَہ + اے + نَف + سی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تجزیہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد عربی ہی سے اسم |نفس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٣٨ء میں "ملفوظات اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - نفسیات کے اصولوں کی روشنی میں کسی شخص کے اعمال، مزاج، عادات و اطوار کو پرکھنے کا عمل۔

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ

تجزیہء نفسی کے معنی

١ - نفسیات کے اصولوں کی روشنی میں کسی شخص کے اعمال مزاج عادات و اطوار کو پرکھنے کا عمل۔

"مناسب موقع دیکھ کر پوچھا تجزیہ نفسی (Rhycho - analysis) کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے۔" (١٩٣٨ء، ملفوظات اقبال، ١٤٥)

١ - نفسیات کے اصولوں کی روشنی میں کسی شخص کے اعمال، مزاج، عادات و اطوار کو پرکھنے کا عمل۔