تجسیم کے معنی
تجسیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَج + سِیم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں من و عن داخل ہے اور بطور اسم مستعمل ہے ١٨٤٧ء کو "تاریخ ابوالفدا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["شامل کرنا"]
جسم جِسْم تَجْسِیم
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تجسیم کے معنی
١ - صاحب جسم یا مجسم ہونے کی حالت و کیفیت، کسی مجرد شے کو جسمانی شکل و صورت دینا، خدا کے مجسم ہونے کا عقیدہ (جو مسلمانوں کے نزدیک صحیح نہیں)۔
"اس سے خدا کی تجسیم کا احتمال پیدا ہوتا ہے۔" (١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ١٥١:١)
تجسیم کے مترادف
جسامت
بنانا