تجنیس تام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tajnīs-e tāmm meanings and details
تجنیس تام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اس میں ایک قسم کے الفاظ مختلف معنوں میں استعمال ہوتے ہیں","اس میں کئی ایک قسم کے الفاظ مختلف معنوں میں استعمال ہوتے ہیں جیسے وہ نیچی کافر سیاہ پٹّی کہ جل کے زخموں کو باندھے پٹّی۔ پڑھی ہے جِس نے کہ اس کی پٹّی۔ وہ پٹّی سر سے پٹک رہا ہے اس میں پٹّی مختلف معنوں میں استعمال ہوا"]
تجنیس تام or tajnīs-e tāmm english Translation
["heteronyms"]