تجنیس خطی کے معنی

تجنیس خطی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَج + نی + سے + خَط + طی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تجنیس| کے ساتھ کسرہ صفت ملانے کے بعد عربی زبان سے ہی صفت |خطی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٠ء میں "خطبات احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تجنیس خطی کے معنی

١ - تجنیس کی وہ قسم جس میں بظاہر الفاظ ایک شکل کے ہوں مگر ان کے اعراب اور نقطے مختلف ہوں، جیسے حمار اور چمار۔

"جنسی اور جنبشی کی تجنیس خطی اس غلطی کی ذمہ دار ہے۔" (١٩٤٥ء، (دیباچہ) سفر نامہ مخلص، ١٠٨)

تجنیس خطی english meaning

Using words which are written with the same letters but with different vowel pointsa kind of equivogue in writinga kind of equivoque in writingwriting words alike which are pronounced differently