تحت الارض کے معنی

تحت الارض کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَح + تُل (الف غیر ملفوظ) + اَرْض }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی سے لفظ|تحت| کے ساتھ |ارض| بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٦٨ء کو |تجزیۂ نفس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

تحت الارض کے معنی

١ - زیرزمین، زمین دوز۔

|تحت الارض پر انسان موجود نہیں ہو سکتے۔" (١٩٦٨ء، تجزیۂ نفس، ٣٠٦)