تحت الحنک کے معنی

تحت الحنک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَح + تُل (ا غیر ملفوظ) + حَنَک }

تفصیلات

١ - (لفظاً) ٹھوڑی کے نیچے (مجازاً) دستار کی بندش کی ایک وضع جس میں اس کا ایک پیچ ٹھوڑی کے نیچے سے نکالتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

تحت الحنک کے معنی

١ - (لفظاً) ٹھوڑی کے نیچے (مجازاً) دستار کی بندش کی ایک وضع جس میں اس کا ایک پیچ ٹھوڑی کے نیچے سے نکالتے ہیں۔