تحت الشعاع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taht-ush-shuaa meanings and details

تحت الشعاع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَح (فتحہ ت مجہول) + تُش (ا، ل غیر ملفوظ) + شُعاع }{ تَح + تُش (ا،ل غیر ملفوظ) + شُعاع }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تحت| کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |شعاع| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٩٤ء میں "جنگ نامہ دو جوڑا" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - (نجوم) ہر قمری ماہ کے آخری دو یا تین دن جن میں چاند آفتاب سے قریب ہونے کی وجہ سے بہت باریک ہو کر سورج کی شعاع کے نیچے آ جاتا ہے اور نظر سے معدوم ہو جاتا ہے یہ ایام منحوس سمجھے جاتے ہیں۔

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ

تحت الشعاع کے معنی

١ - [ نجوم ] ہر قمری ماہ کے آخری دو یا تین دن جن میں چاند آفتاب سے قریب ہونے کی وجہ سے بہت باریک ہو کر سورج کی شعاع کے نیچے آجاتا ہے اور نظر سے معدوم ہو جاتا ہے یہ ایام منحوس سمجھے جاتے ہیں۔

"اگر آج ہوتا تو البتہ ان ہزار ہا سیاحت مدار ہستیوں کے مقابلے میں تحت الشعاع واقع ہوتا۔" (١٩٤٤ء، ایرانی افسانے، ١٤٣)

١ - (نجوم) ہر قمری ماہ کے آخری دو یا تین دن جن میں چاند آفتاب سے قریب ہونے کی وجہ سے بہت باریک ہو کر سورج کی شعاع کے نیچے آ جاتا ہے اور نظر سے معدوم ہو جاتا ہے یہ ایام منحوس سمجھے جاتے ہیں۔

تحت الشعاع or taht-ush-shuaa english Translation

Change of the moonconjuction with the sunchange of the moonconjunction with the sun

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!