تحت الشعور کے معنی

تحت الشعور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَح (فتح ت مجہول) + تُش (ال غیر ملفوظ) + شُعُور }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |تحت| کے ساتھ |شعور| بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے، اس طرح یہ مرکب اضافی بنا۔ اردو میں ١٩٤٥ء کو |حکیم الامت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تحت الشعور کے معنی

١ - نفس کا وہ طبقہ جو توجہ اور مشاہدۂ باطن کی سرحد سے باہر ہے جس میں نفسی عمل واضح ہوتا ہے مگر اس کا پورا شعور نہیں ہوتا۔

|شعور کے ساتھ ساتھ تحت الشعور بھی تو اپنا کام کرتا رہتا ہے۔" (١٩٤٥ء، حکیم الامت،)

تحت الشعور english meaning

["subconscious (mind)"]