تحریمی کے معنی
تحریمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَح + ری + می }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |تحریم| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٥٦ء کو |محاسن العمل الافضل التقمات" میں مستعمل ملتا ہے۔
["حرم "," تَحْرِیم "," تَحْرِیمی"]
اسم
صفت نسبتی
تحریمی کے معنی
١ - تحریم سے منسوب، حرام سے قریب تر۔
|مکروہ وہ ہے جس کا ذکر کرنا ناپسند ہے۔ اس کی دو قسمیں ہیں ایک تحریمی یعنی قریب بحرام دوسرا تنزیہی یعنی قریب بحلال۔" رجوع کریں:تَحْرِیْم (١٨٥٦ء، محاسن العمل الافضل التتمات، ١٥)