تحریک مجاہدین کے معنی

تحریک مجاہدین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَح + ری + کے + مُجا + ہِدِین }

تفصیلات

١ - قدیم ہندوستان میں غیراسلامی حکومت کے خلاف اور ان حکومتوں کے مظلوم مسلمانوں کو آزاد کرانے کی وہ تحریک جس کی قیادت سید احمد شہید بریلوی اور شاہ اسماعیل شہید نے کی تھی۔

[""]

اسم

اسم معرفہ