تحزین کے معنی
تحزین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَح (فتحہ ت مجہول) + زِین }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٤ء میں "علم تجوید و قرات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رنج دینا","مغموم کرنا"]
حزن حُزْن تَحْزِین
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تحزین کے معنی
١ - غمگین یا رنجیدہ آواز سے پڑھائی (بالخصوص قرآن پاک کی)۔
"حروف و کلمات کی تلاوت کو تغریب، ترعید، تحزین. جیسے عیوب سے پاک رکھیں۔" (١٩٧٤ء، علم تجوید و قرات۔ ١٥)
تحزین english meaning
a sighah!alas!