تحصیل دار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tehsildar meanings and details

تحصیل دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَح (فتحہ ت مجہول) + صِیل + دار }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |تحصیل| کے ساتھ فارسی زبان سے مصدر |داشتن| سے اسم فاعل |دار| لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "اخبار مفید عام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تحصیل دار کے معنی

١ - محکمۂ مال کا عہدہ دار، تحصیل کا حاکم، محصل۔

"مال گزاری کا کام تحصیلدار، قانون گو، پٹواری وغیرہ کے سپرد تھا۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرۂِ معارف اسلامیہ، ٤٧:٣)

تحصیل دار or Tehsildar english Translation

["a sub-collector of revenue"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!