تحقق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tahqeeq meanings and details
تحقق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَحَق + قُق }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٨ء میں "مقدمہ فصوص الحکم" میں مستعمل ملتا ہے۔۔, m["درست ہونا","اصلیت یا واقفیّت ثابت کرنا","پوچھ گچھ","تسلیم کردہ","چھان بین","حق حق","قابل اعتبار","یقینی علم"]
حقق تَحْقِیق تَحَقُّق
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تحقق کے معنی
١ - تصدیق، تیقّن، صحیح نکلنا، صحیح جاننا۔
"پڑھا جا رہا تھا مگر تحقق آج جا کر ہوا۔" (١٩٣٠ء، سفرنامہ حجاز، عبدالماجد، ٤٣)
تحقق or Tahqeeq english Translation
Proving to be truthrealityor fact; ascertainmentcertain knowledgecertainty[A ~ حقیقت]ascertainmentascertainment [A~حقیقت]inquiryinvestigationresearcverification
محاورات
- متحقق کرنا