تحلیل نفسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tahleel-e-nafsi meanings and details

تحلیل نفسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَح + لی + لے + نَف + سی }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق |تحلیل| کے ساتھ عربی کے لفظ |نفس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبتی لگایا گیا ہے۔ اسی طرح یہ مرکب توصیفی ہے۔ ١٩٤٥ء کو |نفسیات جنوں (مقدمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تحلیل نفسی کے معنی

١ - [ نفسیات ] ذہنی امراض کے علاج کا ایک خاص طریقہ جس میں ذہنوں کے ہیجان کا مشاہدہ و تحقیق کی جاتی ہے۔

|مشاق محقق افکار کی نوعیت سے غیر شعوری اعمال کی نوعیت کا پتا چلا سکتا ہے۔ فرائڈ نے اس طریق کا تحلیل نفسی نام رکھا ہے۔" (١٩٤٥ء، نفسیات جنوں (مقدمہ)، ٩)

تحلیل نفسی or tahleel-e-nafsi english Translation

["psychological analysis"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!