تحلیلی منزل کے معنی

تحلیلی منزل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَح + لی + لی + مَن + زِل }

تفصیلات

١ - (لسانیات) زبانوں اور بولیوں کے ارتقاء کی وہ منزل جس میں الفاظ کے اجزائے ترکیبی الگ الگ ہو کر بجائے خود مکمل اور بامعنی الفاظ کی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ