تحمید و تقدیس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tahmeed-o-taqdees meanings and details

تحمید و تقدیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَح + می + دو (و مجہول) + تَق + دِیس }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب عطفی ہے۔ عربی زبان کے دو اسما |تحمید| اور |تقدیس| کے درمیان |و| بطور حرف عطف لگائی گئی ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد

تحمید و تقدیس کے معنی

١ - (خدا تعالٰی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا۔ (جامع اللغات)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!