تحویل داری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tahweeldari meanings and details

تحویل داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَح + وِیل + دا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |تحویل| کے ساتھ فارسی زبان سے مصدر |داشتن| سے فعل امر |دار| لگایا گیا ہے اور اس کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٨ء کو |طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تحویل داری کے معنی

١ - تحویل دار کا اسم کیفیت۔

|تحویل داری کا تصور صرف ان صورتوں تک محدود نہیں ہے جن میں سامان تحویل دار کے حوالے کرنے سے پہلے تحویل کنندہ کے قبضے میں ہوتا ہے۔" (١٩٤٥ء، مبادی قانون فوجداری، ٣٢٥)

تحویل داری or Tahweeldari english Translation

["the office of cash-keeper"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!