تخت شاہی کے معنی
تخت شاہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَخ + تے + شا + ہی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ فارسی کے لفظ |تخت| کے ساتھ بطور مضاف الیہ |شاہی| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٠١ء کو |دیوان جوشش" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تخت شاہی کے معنی
١ - سلطنت، حکومت۔
گو اسے ہندوستاں کا تخت شاہی مل گیا چین لیکن تب ملا جب میں ہوا اس کا ندیم (١٩١٤ء، نقوش مانی، ٣٣)