تخت طاؤس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word takht-e-taaoos meanings and details

تخت طاؤس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَخ + تے + طا + اُوس }

تفصیلات

iمرکب اضافی ہے۔ فارسی زبان کا لفظ |تخت| بطور مضاف اور عربی سے اسم مجرد |طاؤس| بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٨٥ء کو |بزم آخر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

تخت طاؤس کے معنی

١ - اس تخت کا نام جسے شاہ جہاں نے زرکثیر صرف کر کے بنوایا تھا اس پر ایک مرصع مور کی تصویر تھی جو پنکھ پھیلائے ہوئے کھڑا تھا یہ تخت نادر شاہ اپنے ساتھ ایران لے گیا تھا اب ایران میں ہے۔

 تَخت طاؤسی گلشن پر ہے سایہ کئے ابر چتر کھولے ہوئے فرق شہ گل پر سنبل (١٩٠٥ء، محسن، کلیات نعت، ١٠٢)

تخت طاؤس or takht-e-taaoos english Translation

["the peacock throne"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!