تختۂ اول کے معنی

تختۂ اول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَخ + تَہ + اے + اَوْ + وَل }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |تختہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |اول| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٤ء میں "محامہ خاتم النبین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بچّوں کے لکھنے کی تختی","لوح محفوظ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

تختۂ اول کے معنی

١ - [ کنایۃ ] لوح محفوظ۔

 تجرد تختہ اول ہے میری مشق بے حد کا مٹانا لوح دل سے نقش ناموس اب وجد کا (١٨٧٢ء، محامہ خاتم النبین، ١٧٣)

٢ - الف بے لکھنے کی بچوں کی لکڑی کی تختی جس پر ابتدائی حروف لکھنے کی مشق کرائی جاتی ہے (ماخوذ: نور اللغات؛ جامع اللغات)

تختۂ اول کے مترادف

تختی, لوح محفوظ, لوح

تختی, لوح

تختۂ اول english meaning

Caressto coaxto fondle