تختۂ حیات کے معنی
تختۂ حیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَخ + تَہ + اے + حَیات }
تفصیلات
iفارسی زبان کے لفظ |تَخْتَہ| کے ساتھ |حیات| عربی زبان سے لیا گیا ہے جوکہ بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔ اس طرح یہ مرکب اضافی بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٢ء میں |میڈیکل جیورس پروڈنس" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تختۂ حیات کے معنی
١ - عمروں کا جدول، نقشۂ عمر۔
|تختۂِ حیات اس تختے کو کہتے ہیں جس کے دیکھنے سے ہر ایک عمر کے آدمی کا اندازہ مدت حیات فوراً معلوم ہو سکتا ہے۔" (١٨٩٢ء، میڈیکل جیورس پروڈنس، ٢٩٦)