تختۂ مشق کے معنی
تختۂ مشق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَخ + تَہ + اے + مَشْق }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |تختہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |مشق| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٦ء میں "دیوان رند" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بچّوں کی تختی (بنانا۔ بننا۔ ہونا کے ساتھ)","وہ چیز جو بہت استعمال میں آئے"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تختۂ مشق کے معنی
"جب کاغذ میسر نہ ہوتا تو چھوٹے سے گھر کی سفید دیواریں اس کا تختہ مشق تھیں۔" (١٩٢٢ء، چمنستان مغرب، ٢٨)
"اس غریب کو تختۂ مشق نہ بنایئے۔" (١٩٣٩ء، شمع، ٦٢٤)
"سرمایہ داروں نے ناداروں کو تختہ مشق ہمیشہ ہی بنائے رکھا ہے۔" (١٩٥٤ء، اکبرنامہ، ٧٠)
"یہ ضرور ہے کہ اپنا تختہ مشق دوسروں ہی کو بناتے اپنا علاج خود کرنے میں ذرا احتیاط کرتے تھے۔" (١٩٤٧ء، فرحت مضامین، ٧٧:٣)
تختۂ مشق english meaning
a female elephant