تخدیر کے معنی
تخدیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَخ + دِیر }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤١ء میں "جبیریات" میں مستعمل ملتا ہے۔
["خدر "," تَخْدِیر"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تخدیر کے معنی
١ - منشیات کی عادت۔ (اسٹین گاس)
"ہڈی کو ٹھیک ٹھیک بٹھانے کے لیے کامل تخدیر (بیہوشی) ضروری ہے۔" (١٩٤١ء، جبیریات، ٤٢:٢)
٢ - [ طب ] سن کرنے یا بیہوش کرنے کیلئے کسی عمل جراحی سے پہلے نشہ آور چیز دینا، بیہوشی۔
٣ - عورت کو پردے میں بٹھانا (لغات کشوری)۔