تخلیق کار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Takhleeq kaar meanings and details

تخلیق کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَخ + لِیق + کار }

تفصیلات

iعربی زبان کے اسم |تَخْلِیق| کے ساتھ |کار| فارسی سے بطور لاحقۂ فاعل لگایا گیا ہے۔ ١٩٧٢ء کو "نئے مقالات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

تخلیق کار کے معنی

١ - (لفظاً) پیدا کرنے والا، (مجازاً) کوئی فن پارہ وجود میں لانے والا (مصنف، مصور وغیرہ)۔

"ہر شخص تَخلیق کار کے منصب پر فائز نہیں ہو سکتا۔" (١٩٧٢ء، نئے مقالات، ١١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!