تخلیقی ارتقا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word takhleeqi irtiqa meanings and details

تخلیقی ارتقا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَخ + لی + قی + اِر + تِقا }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق لفظ | تخلیقی| کے ساتھ باب افتعال سے مصدر |ارتقا| لگایا گیا ہے۔ مرکب توصیفی ہے جس میں |تخلیقی| صفت اور |ارتقا| موصوف ہے۔ اردو میں سب سے پہلے "افکار حاضرہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تخلیقی ارتقا کے معنی

١ - عضویات نامیہ کے ذریعے اپنے آپ کو ظاہر کرنے اور اعلٰی ترصفات حاصل کرنے کا عمل؛ تخلیق کی ترقی کے مدارج و منازل۔

"یہیں سے وہ نظریات ابھرتے ہیں جنہیں تخلیقی ارتقا کے نظریات کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔" (١٩٦٦ء، افکار حاضرہ، ١٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!