تدافع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tadaafu‘ meanings and details
تدافع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَدا + فُع (ضحہ ف مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥٩ء میں "مقدمہ تاریخ سائنس میں مستعمل ملتا ہے۔", m["ہٹانا","پسپا کرنا","دفع کرنا","دھکّا دینا","روک دینا","مخالفت کرنا","مدافعت کرنا","واپِس دھکیلنا"]
دفع تَدافُع
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
تدافع کے معنی
"اگر حرارت نکال لی جائے تو قوت تدافع کم ہو جاتی ہے۔" (١٩٠٠ء، غربی طبیعیات کی ابجد، ٦٤)
"جس قدر کہ جگہ اس میں ہے اس سے زیادہ جگہ چاہیے پس بعض کو تدافع کرتا ہے چہار جہات میں۔" (١٨٧٧ء، عجائب المخلوقات، ١٥١)
"مراتب واقع کے مابین ارباب بصیرت کے ہاں کوئی تدافع نہیں۔" (١٩٢٦ء، اورینٹل کالج میگزین، مئی، ٤٠)
تدافع or Tadaafu‘ english Translation
place or time of promiseRepellingresisting