تذہیب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tazhīb meanings and details

تذہیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَذ + ہِیب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٤ء میں "مسلمانوں کے فنون" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سونا","گلٹ کے کام کا ہنر","ملمع کا کام","کتاب پر منبت کاری کرنا"]

ذہب تَذْہِیب

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تذہیب کے معنی

١ - سونے کا خول چڑھانا، طلائی ملمح کرنا۔

"مولانا حسن بغدادی. تذہیب یعنی سونا پھیرنے کے کام میں منفرد اور بے نظیر تھا۔" (١٩٦٤ء، مسلمانوں کے فنون، ١١٣)

تذہیب کے جملے اور مرکبات

تذہیب کار

تذہیب or tazhīb english Translation

illumination of manuscriptsThe art of gilding

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!