تر رفائد کے معنی

تر رفائد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَر + رِفا + اِد }

تفصیلات

١ - گدی جو دوا وغیرہ میں بھیگے کپڑے کی چند تہ کر کے بعد فصد کھولنے کے رگ پر رکھ کر باندھ دیتے ہیں، زخم پر باندھنے کلیے دوا وغیرہ میں بھیگی ہوئی پٹیاں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ