ترئی[2] کے معنی

ترئی[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تُرَئی }

تفصیلات

١ - ایک ترکاری کا نام جو گہرے سبز رنگ کی ہوتی ہے چھوٹی ککڑی کے برابر یا کسی قدر اس سے بڑی ہوتی ہے اوپر کا چھلکا اتارنے کے بعد اس کا گودا اور بیج سفید نکلتے ہیں بحض کا مزہ کڑوا ہوتا ہے جسے ترکاری کے طور پر استعمال نہیں کیا جاتا باقی قسمیں تنہا یا گوشت کے ساتھ ملا کر پکائی اور کھائی جاتی ہیں اس کی دو قسمیں ہیں۔ ایک ارہ ترئی جس میں لمبائی میں ابھری ہوئی لکیریں ہوتی ہیں۔ دوسری گھیا ترئی اس کی بالائی سطح چکنی اور ہموار ہوتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ترئی[2] کے جملے اور مرکبات

ترئی کی بیل