تراب الصیدا کے معنی

تراب الصیدا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تُرا + بُص (ا، ل غیر ملفوظ) + صَے (ی لین) + دا }

تفصیلات

١ - ملک شام میں ایک پہاڑ میں ایک غار ہے اس کا نام صیدا ہے اس کی یہ مٹی ہے، ہڈی اکھڑ جائے یا ٹوٹ جائے تو اس کا یہ علاج ہے، مرگی کو بھی مفید ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ