ترازو جھولا کے معنی

ترازو جھولا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَرا + زُو + جُھو + لا }

تفصیلات

١ - بچوں کا ایک جھولا جس میں ایک لمبا سا تختہ ایک سلاخ میں لگا ہوتا ہے اور تختے کے دونوں سروں پر بچے بیٹھ کر جھولتے ہیں، تختے کا کبھی ایک سرا اوپر ہوتا ہے کبھی دوسرا۔ انگریزی Sea Saw

[""]

اسم

اسم نکرہ