تراکوتا کے معنی

تراکوتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تِرا + کو (و مجہول) + تا }

تفصیلات

١ - بغیر روغن کے بھورے سرخ رنگ سے بنی ہوئی آرائشی گیلی اشیاء، (بالعموم ظروف سازی، مجسمہ سازی اور تعمیرات میں) وہ سامان جس سے یہ اشیا تیار ہوں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ