ترجیح بند کے معنی
ترجیح بند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اصطلاحِ عروض میں جب شاعر چند ایسے بند جو بحر میں موافق اور قافیہ میں مختلف ہوں بیان کرتا اور ہر ایک بند کے بعد ایک اُسی وزن اور مختلف قافیہ کی معین بیت اس طرح بار بار لاتا ہے کہ یہ بیت ہر بند کی بیتِ آخر کے مضمون سے مربوط ہو تو اسے ترجیح بند کہتے ہیں","لغوی معنے بند کو پھر بیان کرنا","لُغوی معنے بند کو پھر بیان کرنا"]
ترجیح بند english meaning
["a stanza in which one line recurs at stated intervals"]