ترخیص کے معنی
ترخیص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَر + خِیص }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٥١ء میں "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کم ہونا","آذادی دینا","اجازت دینا"]
رخص رُخْصَت تَرْخِیص
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
ترخیص کے معنی
١ - رخصت، اجازت۔
کہا میں نے مطلق نہ غم کھائیے اس وقت ترخیص فرمائیے (١٨٨٠ء، مثنوی طلسم جہاں، ٣٣)
٢ - توسیع، کشایش۔
"اختلاف علما کا مسائل فقہ میں سبب ترخیص وتوسعہ امر دین کا ہے۔" (١٨٥١ء، عجائب القصص، ٢٥:٢)
ترخیص english meaning
leaveliberty grantedpermission