تردنڈی کے معنی
تردنڈی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تِر + دَن + ڈی }
تفصیلات
١ - سادھو، جو دنیا کو تیاگ کر بانس کے تین ٹکڑے باندھ کر لیے پھرتا ہے یا وہ سادھو جس کا بدن دل اور زبان یا خیالات الفاظ اور کلام قابو میں ہوں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ