تردید کے معنی

تردید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَر + دِید }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفصیل سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٣ء کو "مکمل مجمعوعہ لیکچرو اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["لوٹانا","جواب دینا","رد کرنا","رَد کرنا","مخالفت کرنا","منسوخ کرنا","منسوخی (فیصلے کی)(کرنا ۔ ہونا کے ساتھ)","کسی بات کا جواب دینا"]

ردد رَد تَرْدِید

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

تردید کے معنی

١ - رد، توڑ، جواب، کاٹ دینا (بات وغیرہ کا)، منسوخ کرنا۔

"بعض اخباروں نے اس کی تردید بھی چھاپی۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ١٣٦)

تردید english meaning

repellingopposing; refutation; rejectionsetting asidereversal (of a decisiona chess-mana natural protuberance of the bone in the neck-jointa shella vertebratecontradictionrebutrebutmentreversal

شاعری

  • میں سمجھتا ہوں کہ مجھ سا کوئی مغموم نہیں
    حال ہر شخص کا لیکن مری تردید کرے

محاورات

  • اطلاعات کی تردید ہونا
  • تردید کرنا

Related Words of "تردید":