ترس ناک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tarsnaak meanings and details

ترس ناک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَرْس + ناک }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم مشتق |تَرْس| کے ساتھ فارسی ہی سے لاحقۂ صفت |ناک| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیاء" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

ترس ناک کے معنی

١ - خوفناک، ڈرا ہو، ترساں۔

"میں خواب سے اٹھ کر خوفناک و ترسناک باہر گیا۔" (١٨٤٥ء، احوال الانبیاء، ٦:٢)

٢ - ڈرنے والا، خوف دلانے والا۔

"گرمئی آفتاب کے سوا اور بھی نہایت ترسناک و ہول ناک امور پیش آئیں گے۔" (١٩١٣ء، علامات قیامت، ١٩)

ترس ناک or tarsnaak english Translation

["fearful","afraid","terrified","timid","cowardly"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!