ترسیدہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tarseedah meanings and details

ترسیدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَر + سی + دَہ }

تفصیلات

iفارسی مصدر |ترسیدن| سے مشتق صیغہ حالیہ تمام |ترسیدہ| اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٩٢٨ء میں "پس پردہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["ترسیدن "," تَرْسِید "," تَرْسِیدَہ"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ترسیدہ کے معنی

١ - خائف، خوف زدہ، ڈرا ہوا، ترساں۔

"کچھ رنجیدہ کچھ رسیدہ، لگیں کھڑے پڑے پچھاڑیں کھانے۔" (١٩٢٨ء، پس پردہ، ٧٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!