ترش مزاج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tərsh-mizaj meanings and details

ترش مزاج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تُرْش + مِزاج }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ترش| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |مزاج| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ملتا ہے۔ ١٨٨٤ء میں "کلیات قدر بلگرامی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تند مزاج"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : تُرْش مِزاجوں[تُرْش + مِزا + جوں (و مجہول)]

ترش مزاج کے معنی

١ - بدمزاج، چڑچڑا۔

 سرکا شراب تلخ کے بدلے لنڈھا دیا ساقی ترش مزاج ہے پیر مغاں خراب (١٨٨٤ء، کلیات قدر بلگرامی، ١٥٢)

ترش مزاج کے مترادف

بدمزاج

بدخو, بدمزاج, تلخ, تیز, جھگڑالو, چڑچڑاپن, سخت

ترش مزاج or tərsh-mizaj english Translation

crabbedharshsour-tempered

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!